Also Available In:

You are here
You are here

آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان

آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان

کمپنی پروفائل:

 مشن: دی آغا خان ایجوکیشن سروس ، پاکستان کا مشن  “طلبا ء و طالبات کی کثیر نسلوں کو علم کے حصول اور اُس میں توازن پیدا کرنے کی غرض سے لازمی روحانی فراست کے حصول کے قابل بنانا   تاکہ وہ اپنی زندگی میں اعلیٰ ترین مقام حا صل کر سکیں۔”

بصیرت / ویژن: سربلند ی کا حامل ایک متحرک علمی ادارہ بننا

مقصد: لوگوں کی زندگی بہتر بنانے کے لیےکوشش کرنا

اقدار: احترام | عدل  | دیانتداری  | جذبہ  | اعتبار  | جدت مزید برآں، آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان گریجویٹ طلباء  و طالبات سے توقع کرتا ہے کہ وہ 'پراعتماد، نہایت حساس، جدت پسند، تاحیات سیکھنے والے بنیں گے جو تکثیری دنیا میں فعال اور بااخلاق شہری بنیں گے۔

منظور کردہ کاروباری سرگرمیاں: سب سے پہلا آغا خان اسکول، سن 1905ء میں، گوادر ، پاکستان میں قائم ہوا تھا۔ آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان )اے کے ای ایس، پی(اس وقت156 اسکول اور 5 ہوسٹل چلا رہی ہے جوپورے پاکستان میں طلباء و طالبات کو اسکول کی باقاعدہ تعلیم سے قبل(pre-school)، ابتدائی، ثانوی اور اعلیٰ ثانوی درجہ  تک معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ اِن اسکولوں میں درج طلباء و طالبات کی تعداد 44,500 اوراساتذہ کی تعداد 2,200ہے جبکہ 2,000رضاکار بھی آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان کی اعانت کرتے ہیں۔پاکستان میں آغا خان ایجوکیشن سروس سے تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے جن کی  بڑی تعدادلڑکیوں   پر مشتمل ہے۔ ملک کے دیگر دور دراز علاقوں میں بھی تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیےٹھوس کوششیں کی جا رہی ہیں۔گلگت-بلتستان اور چترال کے علاقوں میں ، آغا خان اسکول 1940 کی دہائی میں قائم کیے گئے تھے اور اُس وقت سے اِن اسکولوں نے ، پاکستان کے دور دراز  اورشمالی پہاڑی علاقوں میں خواندگی کی شرح میں اضافے اور سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔اِس وقت آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان، گلگت-بلتستان اور چترال میں 148 اسکولوں کے ذریعے 34,000 سے زائد طلباء و طالبات کو معیاری تعلیم فراہم کر رہی ہےجن میں 50 فیصد لڑکیاں ہیں۔آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان، کراچی میں چار، حیدرآباد سمیت  سندھ کے دیہی علاقوںمیں تین اور حافظ آباد، پنجاب، میں ایک اسکول چلارہی ہے جن میں 10,500 سے زائد طلباء و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان کے تمام اسکولوں میں قومی نصاب پڑھایا جاتا ہے اور انگریزی، حساب  اور سائنس کی تعلیم کے علاوہ اطلاعات و مواصلات کی ٹیکنالوجی)آئی سی ٹی(کے استعمال پرخصوصی زور دیا جاتا ہے ۔

ہمارے اسکول:  https://www.agakhanschools.org/pakistan

akes-pakistan-hunza_3_.jpg

Aga Khan Education Service, Pakistan.
Copyright: 
AKDN / Noor Fareed

کمپنی کا اسٹیٹس:کمپنیز ایکٹ،2017کی شق42 کے تحت قائم کردہ غیر منافع بخش ادارہ

کمپنی کارجسٹریشن نمبراور تاریخ قیام: 0014226  تاریخ قیام: 19 مارچ، 1986

لائسنس نمبر:         774 (Valid up till 14-05-2020)

کمپنی کا ٹیکس نمبر:  1356915 - 5

اہم پتے:

رجسٹرڈ پتا:

1-5/B-VII، فیڈرل بی ایریا، کریم آباد

کراچی-75950، پاکستان۔

ٹیلیفون: (+92–21) 36826764

ای میل: central@akesp.org

 

علاقائی تعلیمی دفتر :گلگت- بلتستان:

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی روڈ

نزد شاہ کریم ہوسٹل، کونودس

گلگت-بلتستان، پاکستان

ٹیلیوفون: (+92 5811) 454191 / 2

برقی پتا: central@akesp.org

 

علاقائی تعلیمی دفتر-  چترال:

مین گرم چشمہ روڈ

بالاچ،چترال

خیبرپختونخوا، پاکستان

ٹیلیفون: (+92 943 ) 412799, 413568, 413569

برقی پتا:  central@akesp.org

 

رابطہ دفتر-  اسلام آباد:

لیول 8، سیرینا بزنس کمپلیکس

خیابان سہروردی، G-5/1

اسلام آباد، پاکستان

ٹیلیفون:  (+92 51 ) 111 253 254

برقی پتا:  central@akesp.org

 

گورننس:                                         

نام:               معیز  نارسی  –   چیئرمین

تعلیمی قابلیت:  ایف سی اے، سی آئی اے، سی آئی ایس اے، سی ایم اے

پیشہ:             ہیڈ آف فنانس اینڈ کمپنی سیکریٹری، کھاڈی، پاکستان

 

نام:               نمت ہیرجی  –  ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  بی اے، ڈیویلپمنٹ سائیکولاجی ؛ پوسٹ گریجویٹ سرٹیفکیٹ ان ایجوکیشن )ابتدائی برس(

پیشہ:             ڈائریکٹر، آغا خان ایجوکیشن سروس، جنوبی ایشیا

 

نام:               بینوا    ڈیٹوش–  ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  ایم اے انٹرنیشنل ریلیشن

پیشہ:             ڈائریکٹر، فنانس اینڈ آپریشن، آغا خان ایجوکیشن سروسز، جنوبی افریقا

 

نام:               سلیمان شہاب الدین چھاگلہ –  ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  ایف سی اے

پیشہ:             ذاتی ملازمت

 

نام:               امین قمرالدین غلامانی – ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  ایم بی اے، ہیومن ریسورس مینجمنٹ

پیشہ:             ہیڈ آف ہیومن ریسورسز ، یو بی ایل فنڈ منیجرز

 

نام:               میر افضل خان جان– ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  پی ایچ ڈی، ایجوکیشن

پیشہ:             ایسوسی ایٹ پروفیسر اور رکن یونیورسٹی سینیٹ، نذربایوف یونیورسٹی، گریجویٹ اسکول آف ایجوکیشن، استانہ، قازقسان

 

نام:               شیزین سالم ہیمانی  – ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  ایم بی اے

پیشہ:             فیکلٹی، لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز

 

نام:               رحمت ولی خان – ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  ایم ایس، پروجیکٹ مینجمنٹ

پیشہ:             ایجوکیشن آفیسر، سار ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ سینٹر

 

نام:               معین الدین مجیب الدین  – ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  پی ایچ ڈی، پروجیکٹ مینجمنٹ

پیشہ:             ڈائریکٹر، ٹی پی ایس ہاسپٹلٹی

 

نام:               شاہد علی حب علی – ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  بی ایس سی)آنرز( کیمسٹری

پیشہ:             ڈائریکٹر جنرل، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی

 

نام:               الطاف قمرالدین – ڈائریکٹر

تعلیمی قابلیت:  ایف سی اے

پیشہ:             چیف فنانشل آفیسر اینڈ کمپنی سیکریٹری، ای ایف یو جنرل انشورنس

 

حصص یافتگی کا انداز:

یہ ایک غیرمنافع بخش ادارہ ہے جس کےکسی قسم کا حصصی سرمایہ نہیں ہے اور نہ ہی اس کے حصص یافتگان ہیں

سرمایہ کار سے تعلقات:

چونکہ یہ ، کسی قسم کے حصصی سرمایہ کے بغیر ایک غیر منافع بخش ادارہ ہےاس لیے اس کے حصص یافتگان بھی نہیں ہیں  اور نہ ہی منافع منقسم یا بونس دیا جاتا ہے

میڈیا:

قومی / بین الاقوامی اعزازات، اعترافات، اگر کوئی ہیں:

کوئی نہیں

صنعتی یا تجاری تنظیموں کی رکنیت:

کوئی نہیں

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ دیگر اعلانات/توضیحات:

کوئی نہیں

 

سرمایہ کار کے لیے معلومات:

یہ ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جسے کمپنیز ایکٹ، 2017 کی شق 42 کے تحت لائسنس جاری کیا گیا ہے۔اس کا کوئی حصصی سرمایہ نہیں ہے اور نہ ہی حصص یافتگان ہیں۔ اِس لائسنس کے تحت یہ ادارہ اپنے ارکان میں نہ منافع منقسم ادا کر سکتا ہے اور نہ ہی بونس دے سکتا ہے۔

 

ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ:   ملک پیرانی

کمپنی  کے آڈیٹرکانام:        اے -ایف -فرگیسناینڈ کو

مشیر قانونی امور:            غلام حسین

مشیر ٹیکس امور:             اکبر جی مرچنٹ اینڈ کو

برائے شکایات و استفسارات:       رجسٹرڈ دفتر کا نمبر: + 92 - 21 - 36822955


آخری تاریخ جب ویب سائٹ اپ ڈیٹ کی گئی:

A.F. Ferguson & Co. (Karachi)